بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ کل کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ کل کھیلا جائیگا

  

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ  کل ستمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20سیریز کا پہلا میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ سیریز کا دوسرا میچ 3 ستمبر، تیسرا میچ 5 ستمبر، چوتھا 8 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شیربنگلہ سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے دونوں ٹیموں کے کپتان پہلا میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر کامیابی حاصل کریں گے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -