باکسنگ کھیل کی ترقی ترجیحات میں شامل ہیں، اولمپئن ملنگ بلوچ

باکسنگ کھیل کی ترقی ترجیحات میں شامل ہیں، اولمپئن ملنگ بلوچ

  

کراچی  (اے پی پی)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے دنیا بھر کی طرح انٹر نیشنل باکسنگ ڈے کی تقریب استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد کی گئی جس میں کراچی کے ساتوں اضلاع کے باکسرز نے شیڈو باکسنگ، اسکیپنگ روب، بیگ پنچنگ، ٹارگٹ کلنگ کے مظاہرے کئیاس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اولمپیئن ملنگ بلوچ نے کہا کہ باکسروں کو یہ باور کرایا گیا تھا کہ باکسنگ کھیل ایک سائنس ہے اور کس طرح سے عمدہ باکسنگ کھیلی جاتی ہے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -