ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قیمت میں کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی سامنے آئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی کے بعد 165روپے 95پیسے کا ہوگیا ۔

مزید :

بزنس -علاقائی -سندھ -کراچی -