وزیر اعظم عمران خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈ یا پر وائرل

وزیر اعظم عمران خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈ یا پر وائرل
وزیر اعظم عمران خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈ یا پر وائرل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیرا عظم عمران خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کتے کو پٹّے سے پکڑے دکھائی دے رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر شیئرکی گئی تصویر کے کیپشن کے مطابق اس تصویر میں عمران خان کی عمر تین برس تھی۔

خیال رہے کہ عمران خان سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں اور اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹس سے ماضی کی یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -