ڈیل سٹین کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا ن

 ڈیل سٹین کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا ن
 ڈیل سٹین کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا ن

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ساﺅتھ اافریقہ کی کرکٹ ٹیم کے معروف فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا ن کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ڈیل سٹین کا کہنا تھا کہ20 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد آج ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں۔ اس موقع پراپنے خاندان، سب دوستوں ، ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرنا چا ہتا ہوں۔

واضح رہے کہ ڈیل سٹین نے اپنے کیرئیر میں 93 ٹیسٹ، 125 ون ڈے اور47 ٹی ٹوئنٹی نٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔

مزید :

کھیل -