ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوسر ے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 43پیسے مہنگا ہو کر 166روپے39پیسے کا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30پیسے اضافے کے بعد 167روپے 20پیسے ہوگئی۔

مزید :

بزنس -