کامیڈین عمر شریف کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداحوں کے ہاتھ دعا کیلئے اٹھ جائیں

کامیڈین عمر شریف کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداحوں کے ہاتھ دعا کیلئے اٹھ ...
کامیڈین عمر شریف کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداحوں کے ہاتھ دعا کیلئے اٹھ جائیں
سورس: Social Media

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کامیڈین عمر شریف طویل عرصے سے علیل ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر نے مداحوں کو افسردہ کردیا ہے۔

وائرل تصویر میں عمر شریف کو وہیل چیئر پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے داڑھی بڑھائی ہوئی ہے اور سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے۔ کامیڈین کی یہ تصویر سامنے آنے کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے ان کی صحتیابی کیلئے دعائیں کی جا رہی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ عمر شریف نے سندھ ہائیکورٹ میں اپنی تیسری بیوی کے خلاف درخواست دی تھی۔ اس وقت بھی وہ کمرہ عدالت میں وہیل چیئر پر آئے تھے۔

مزید :

تفریح -علاقائی -سندھ -کراچی -