کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی

کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی
کورونا میں مبتلا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی ۔ سما نیوز کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی حالت خراب ہو گئی ہے ۔انہیں 28اگست کو ملٹری ہسپتال کے کورونا وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا ۔

مزید :

قومی -