اگر آپ نے ویکسی نیشن نہیں کروائی ہے  تو کل آپ پر کو ن کونسی پابندیاں عائد ہونگی؟ اہم خبر آگئی

اگر آپ نے ویکسی نیشن نہیں کروائی ہے  تو کل آپ پر کو ن کونسی پابندیاں عائد ...
اگر آپ نے ویکسی نیشن نہیں کروائی ہے  تو کل آپ پر کو ن کونسی پابندیاں عائد ہونگی؟ اہم خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت میں کل (بدھ ) سے متعدد سروسز شہریوں  کوکورونا ویکسی نیشن کے عمل سے مشروط کردیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق  لاہور میں کل (بدھ سے )ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط  کی خلاف ورزی پر سیل کی گئی جگہیں بھی  جلد نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاپنگ مالز میں گاہکوں کا داخلہ بھی ویکسینیشن سے مشروط کردیا گیا ہے، اس ضابطے کی خلاف ورزی پر افراد کو گرفتار کیا جائے گا جبکہ  کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کے حوالے سے کارروائی ہوسکتی ہے۔

مزید :

قومی -