سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی طالب علم سے مبینہ زیادتی

Aug 31, 2024 | 12:44 PM

حافظ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں سکول کے ہیڈ ماسٹر نے سنگین جرم کیا۔پولیس کے مطابق سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا علم ہوتے ہی ہیڈ ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔

مزیدخبریں