راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے3 رشتہ داررہائی کے بعد بحفاظت گھر پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مغویوں کی بحفاظت اور غیر مشروط رہائی قبائلی عمائدین اور مقامی معززین کے کردار کی وجہ سے ہوئی،تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔