سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دس شدت پسند مارے گئے

سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دس شدت پسند مارے گئے
 سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دس شدت پسند مارے گئے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دس شدت پسند مارے گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دس شدت پسند مارے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دس سے بارہ شدت پسند اور ان کا ایک اہم کمانڈر چھپے ہوئے تھے۔ خفیہ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کی۔ دوسری جانب شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میران شاہ مین روڈ سے دس لاشوں ملیں۔ کالعدم تحریک طالبا ن کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو فون کر کے دعویٰ کیاکہ یہ ا±ن کے ساتھی ہیں جن کا تعلق محسود قبائل سے تھا۔

مزید : پشاور