ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ اختلافی نوٹ کے ساتھ مکمل ،ذمہ داری کسی پر عائد نہیں کی گئی

ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ اختلافی نوٹ کے ساتھ مکمل ،ذمہ داری کسی پر ...
ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ اختلافی نوٹ کے ساتھ مکمل ،ذمہ داری کسی پر عائد نہیں کی گئی

  

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے جس اس واقعے کی ذمہ داری کسی پر بھی عائد نہیں کی گئی بلکہ ایک اختلافی نوٹ لکھا گیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق کمیشن کے ایک ممبر نے رپورٹ میں طویل اختلافی نوٹ لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے اس واقعے کی ذمہ داری کسی پر بھی عائد نہیں کی ۔اب وقت آگیا ہے کہ لوگ اپنا ضمیر جگائیں ۔ رپورٹ کے کچھ حصے شائع نہیں کیے جائیں گے ۔

مزید : ایبٹ آباد