تیسرے ون ڈے میں کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرینگے ¾ سنیل نارائن

تیسرے ون ڈے میں کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرینگے ¾ سنیل نارائن

 کوئنز ٹاﺅن (اے اےن اےن )وےسٹ انڈےز کرکٹ ٹےم کے آف سپنرسنیل نارائن نے کہاہے کہ نےوزی لےنڈ کے خلاف کھےلے جانے والے اےک روزہ سےرےز کے تےسرے مےں مےں کامےابی حاصل کرتے ہوئے سےرےز مےں 2-0 سے برتری اپنے نام کرےںگے ۔ اےک غےر ملکی خبررساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اےک روزہ سےرےز کو لےکر کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہے اور مجھے پوری امےد ہے کہ وہ اس مےچ مےں بھی پہلے مےچ جےسی کارکردگی کو برقرار رکھےں گے اور نےوزی لےنڈ کو اس کے ہوم گراﺅنڈ پر شکست سے دوچار کرےںگے ۔ انہوںنے کہاکہ اگر انہےں اس مےچ مےں باﺅلنگ کا موقعہ ملا تو وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم کی جےت مےں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کرےںگے ۔ خےال رہے کہ وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم اس وقت نےوزی لےنڈ کے دورہ پر ہے جہاں پر دونوں ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کھےلی جارہی ہے ۔ اس سےرےز مےں وےسٹ انڈےز نے پہلے مےچ مےں نےوزی لےنڈ کو شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر سے برتری اپنے نام کی تھی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی