بنگلہ دیشی آل راﺅنڈر الوک کپالی کل 30 ویں سالگرہ منائیں گے

بنگلہ دیشی آل راﺅنڈر الوک کپالی کل 30 ویں سالگرہ منائیں گے

 ڈھاکہ (اے اےن اےن) بنگلہ دےش کرکٹ ٹےم کے آل راﺅنڈر انوک کپالی (آج) منگل کواپنی 30 وےں سالگرہ منائےں گے ۔ وہ ےکم جنوری 1984 کو پےدا ہوئے ۔ انہوںنے بنگلہ دےشی کرکٹ ٹےم کے ساتھ ساتھ بنگلہ دےش پرےمئر لےگ مےں بھی شرکت کی ہے ۔ انہوںنے اپنے کےرئر کے دوران اب تک 17 ٹےسٹ مےچ کھےلے جبکہ 69 اےک روزہ مےچزمےں بنگلہ دےش کی کرکٹ ٹےم کی نمائندگی کی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ انوک نے 7 ٹوئنٹی 20 مےچز مےں بھی اپنی صلاحےتوں کے جوہر دےکھائے ۔ ٹےسٹ مےچز مےں انہوںنے 584 رنز اور 6 کھلاڑےوں کو آﺅٹ کےا جبکہ اےک روزہ مےچز مےں 1235 رنز 1235 رنز اور 24 کھلاڑےوں کا شکار کےا ۔ ٹوئنٹی 20 مےچز مےں 57 رنز اور 2 کھلاڑےوں کو آﺅٹ کرنے مےں کامےاب ہوئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی