انگلش کرکٹرز میرا سامنا کرتے گھبراتے ہیں،مچل جانسن کا دعوی

انگلش کرکٹرز میرا سامنا کرتے گھبراتے ہیں،مچل جانسن کا دعوی

میلبورن(آن لائن)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلش بیٹسمینوں کی زندگی اجیرن کرنے والے کینگرو فاسٹ بولر مچل جانسن نے دعوی کیا ہے کہ انگلش کھلاڑی مجھے کھیلتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ جانسن کا کہنا تھا کہ کیون پیٹرسن کے ساتھ مقابلہ کرنے میں مزہ آیا۔ یاد رہے کہ مچل جانسن حالیہ ایشز کے چار ٹیسٹ میچوں میں سے تین میں مین آف دی میچ رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی