دےار غےر مےں ہرپاکستانی اپنے آپ کو پاکستان کا سفےر سمجھے،عبدالجبار

دےار غےر مےں ہرپاکستانی اپنے آپ کو پاکستان کا سفےر سمجھے،عبدالجبار

(جنوبی افرےقہ ،ندےم بشےر سے)جنوبی افرےقہ مےں تعےنات پاکستانی سفارتکار عبدالجبار مےمن نے کہا ہے کہ عالمی دنےا مےں پاکستان کے گرتے ہوئے امےج کو بہتر بنانے کےلئے تمام تارکےن وطن کو اپنا کرداراداکرنا ہوگاتاکہ متاثرہونے والی ساکھ کو بہتر بناےا جاسکے۔دےار غےر مےں بےٹھا ہوا ہرپاکستانی اپنے آپ کو پاکستان کا سفےرسمجھے اور اپنے کردارکو بہترےن بناکر اےک اچھے پاکستانی ہونے کا ثبوت دے ۔ان خےالات کااظہار انہوں نے اپنے اعزاز مےں منعقد ہونے والی الوداعی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ تقرےب کی صدارت ندےم بشےر نے اور تقرےب کا اہتمام جےوے پاکستان فاﺅنڈےشن نے کےا تھا۔جس مےں بہرام خان،عامر خان،شاہ رخ خان ،اظہر گجر اور عمر نت بھی موجود تھے۔جےوے پاکستان فاﺅنڈےشن کے چےئرمےن محمد رضوان خان نے کہا کہ عبدالجبار مےمن کے جنوبی افرےقہ مےں 4 سالہ دور مےں ہرپاکستانی انکی خدمات سے مستفےد ہوا انہوں نے انکی خدمات کو زبردست خراج تحسےن پےش کےا اور کہا کہ انہوں نے جس طرح دےار غےر مےں پاکستانےوں کی خدمات کےں ہےں وہ ناقابل فراموش ہےں اور انکے جنوبی افرےقہ سے جانے سے پورے افرےقہ کے پاکستانی عوام ناخوش ہےں اور انکی خدمات کو ہمےشہ سنہرے الفاظ مےں ےاد رکھا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر