اداکارہ صندل بھارتی فلم میں آئٹم سانگ کرینگی

اداکارہ صندل بھارتی فلم میں آئٹم سانگ کرینگی

لاہور(آئی این پی) اداکارہ صندل بھارتی فلم میں آئٹم سانگ کرینگی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہدایت کار سنجو پرکاش نے پاکستانی ماڈل و اداکارہ صندل کو اپنی نئی فلم کے آئٹم سانگ کیلئے سلیکٹ کر لیا ہے اور اس فلم میں صندل کے ہمراہ بھارتی اداکار بھی جلوہ گر ہونگے اور فلم کی شوٹنگ آئندہ سال کے شروع میں ہو گی۔

مزید : کلچر