پو لیس فائر نگ سے شہری ہلاک ،مشتعل مظاہر ین نے پو لیس چو کیاں جلا دیں

پو لیس فائر نگ سے شہری ہلاک ،مشتعل مظاہر ین نے پو لیس چو کیاں جلا دیں
پو لیس فائر نگ سے شہری ہلاک ،مشتعل مظاہر ین نے پو لیس چو کیاں جلا دیں

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)ریگی میں مبینہ طور پر پو لیس کی فائر نگ سے شہری کی ہلاکت پر مشتعل افراد نے پو لیس کی دو چو کیو ں کو آگ لگا دی ۔ذرائع کے مطابق ریگی کے علا قے میں نا معلوم افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ سے سرکا ری ملازم جاں بحق ہو گیاتھا ۔شہر ی کے ورثاءاور اہل علاقہ نے احتجاج کے دوران پولیس کی دو چوکیو ں کو آگ لگا دی اور توڑ پھوڑ کی۔

مزید : قومی