پاکستان میں 2013ءکا آخری سورج سب سے پہلے نارروال میں غروب ہوگیا

پاکستان میں 2013ءکا آخری سورج سب سے پہلے نارروال میں غروب ہوگیا
پاکستان میں 2013ءکا آخری سورج سب سے پہلے نارروال میں غروب ہوگیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 2013کا آخری سورج سب سے پہلے نارروال میں غروب ہوگیاہے ۔ لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سورج غروب ہونے میں کچھ دیر ہی باقی ہے جبکہ نارروال سے آدھے گھنٹے بعد کراچی میں سورج غروب ہوگا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس