پشاور کے پھندوروڈ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق

پشاور کے پھندوروڈ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق
پشاور کے پھندوروڈ پر دھماکہ ، تین افراد جاں بحق

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پھندوروڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ رکشے میں ہوا اور بارودی مواد نصب کرنے کی کوشش کے دوران پھٹ گیا جس سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس نے زخمی ہونیوالے افراد کو ہسپتال میں منتقل کرکے اپنی تحویل میں لے لیا ۔ دھماکے سے ایک موٹرسائیکل کو بھی نقصان پہنچا۔

مزید : پشاور