7جنوری

7جنوری
7جنوری

  

جنوبی وزیرستان ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ولی محمد سمیت18جاں بحق۔ پنجابی طالبان کے مرکز سمیت3ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، 10 گائیڈڈ میزائل داغے گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،8شدت پسند زخمی ہوئے۔

٭.... ملک بھر میں سردی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پاکستان کے بیشتر علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔

مزید : جنوری 2013 کے اہم واقعات