9جنوری

9جنوری
9جنوری

  

شمالی وزیرستان میں ایک گھنٹے کے دوران دو ڈرون حملے،8افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔ حیدر خیل کے علاقے میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان پر 3میزائل داغے، جس سے مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

مزید :

جنوری 2013 کے اہم واقعات -