یکم فروری

یکم فروری
یکم فروری

  

شہر قائد میں پھر خون کی ہولی، دو علماءاور طالب علم سمیت12 افراد جاں بحق، ٹیپو سلطان تھانہ کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں کی ہائی روف پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق، دوافراد سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ بلدیہ ٹاﺅن کی حدود سے3بوری بند نعشیں برآمد۔

مزید : فروری 2013 کے اہم واقعات