6فروری

6فروری
6فروری

  

پاکستان، آزاد اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کے لئے اظہار یکجہتی منایا گیا۔کشمیر کی آزادی کے لئے دُعائیں ، قراردادیں منظور۔

٭.... شدید برفباری سے شانگلہ اور کالام کا ملک سے رابطہ منقطع۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں ژالہ باری،175ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش سے تباہی،28 افراد جاں بحق۔ ہری پور میں تین بچوں، دو خواتین سمیت6افراد نالے میں بہہ گئے۔ شانگلہ میں برفانی تودہ گرنے سے3راہگیر جاں بحق ہو گئے۔

مزید : فروری 2013 کے اہم واقعات