10فروری
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا میٹرو بس منصوبے کا افتتاح،27مقامات پر جشن کی تیاریاں، افتتاحی تقریب میں میاں نواز شریف، ترکی کے نائب وزیراعظم، مختلف ممالک کے سفیر، وزرائ، اراکین اسمبلی اور اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
٭.... بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کا الزام کشمیری حریت پسند افضل گرو کو دہلی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود احتجاجی مظاہرے، بھارتی حکمرانوں کے پتلے اور پرچم نذر آتش،3روزہ سوگ کا اعلان۔