23مارچ

23مارچ
23مارچ

  

عام انتخابات کا شیڈول جاری۔11مئی کو انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔25مارچ:الیکشن کمیشن نے میر ہزار خان کھوسو کو نگران وزیراعظم مقرر کر دیا۔ نگران وزیراعظم کی طرف سے شفاف انتخابات کرانے کا اعلان۔٭.... سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان آمد، عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان۔ جان کو خطرے میں ڈال کر ملک بچانے آیا ہوں، سابق صدر۔

مزید :

مارچ 2013 کے اہم واقعات -