10مارچ

10مارچ
10مارچ

  

لاہور کی جوزف کالونی میں شرپسندوں نے توہین رسالت کا الزام لگا کر مسیحی بستی کو تاراج کر دیا۔ عیسائی اپنے بچوں کو لے کر گھروں کو تالے لگا کر بھاگ گئے۔ مشتعل افراد نے گھروں سے سازو سامان نکال کر آگ لگا دی، پوری بستی دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کا ڈھیر بن گئی۔٭.... وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سانحہ جوزف کالونی کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے کر متاثرہ گھروں کی فوری تعمیرشروع کرا دی۔

مزید :

مارچ 2013 کے اہم واقعات -