17اپریل

17اپریل
17اپریل

  

پاکستان ،ایران، بھارت ، افغانستان، سعودی عرب،دبئی اور قطر ہل گئے، زلزلے سے کئی بستیاں ملیا میٹ،درجنوں جان بحق، سینکڑوں زخمی بلوچستان کا علاقہ ما شکیل ملک بھر میں سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں سینکڑوں مکان تباہ ہوگئے۔ 21سے زائد افراد جاں بحق،150سے زائد زخمی ، ایران کے وسیع علاقے میں بھی تباہی، زلزلے کی شدت8درجے رہی، مرکز پاک ایران سرحدی علاقے میں 76کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

مزید :

اپریل 2013 کے اہم واقعات -