8اپریل
گرمی شروع ہوتے ہی بجلی جواب دے گئی، 10سے20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شروع، شہری بلبلااُٹھے، گلی کوچوں میں احتجاج۔
٭....سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگا انتقال کرگئے، (انا للہ وانا الیہ راجعون)،دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا، مرحوم کی عمر75برس تھی، کہروڑپکا میں سپردِ خاک۔