19مئی

کراچی میں تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد حسین قتل، الطاف حسین براہ راست ذمہ دار ہیں، عمران خان۔ مرحومہ ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ کے باہر پہنچیں تو دو حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی، انہیں دو گولیاں لگیں،ہسپتال پہنچایا گیا، مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔