10مئی

10مئی
10مئی

  

سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، فائرنگ سے سیکرٹری اور محافظ جاں بحق، مسلم لیگ(ن) پر الزام، حملہ آور انہیںکالے ر نگ کی ہنڈا سوک میں ڈال کرجنگل کی طرف لے گئے تاحال بازیاب نہیں ہوئے۔

٭.... ایل ڈی اے پلازہ میں آگ بڑھ اُٹھی، 28 افراد جاں بحق۔ آگ جنریٹر پھٹنے سے لگی، پلازے میں پھنسے افراد نے جانیں بچانے کے لئے7ویں اور8ویں فلور سے چھلانگیں لگا دیں، ہیلی کاپٹر کی مدد سے لوگوں کو نکالا گیا۔ آگ پر 36گھنٹوں بعد قابو پایا گیا۔

٭.... خونیں انتخابی مہم1500جانیں لے کر اختتام پذیر ہو گئی۔

مزید : مئی 2013 کے اہم واقعات