8مئی

8مئی
8مئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 عمران خان کی زندگی میں ایک اور معجزہ، 20فٹ کی بلندی سے گر کر حالت خطرے سے باہر، غالب مارکیٹ لاہور میں جلسے کے لئے اونچا سٹیج بنایا گیا، تحریک انصاف کے سربراہ کو لفٹر کے ذریعے اس پر پہنچایا جا رہا تھا کہ تیسرے سیکیورٹی اہلکار کے سوار ہونے سے لفٹر کا توازن بگڑ گیا، سر پر 6انچ لمبا زخم،11ٹانکے لگے، کمر پر معمولی چوٹ، ہوش آنے پر شوکت خانم ہسپتال منتقل ہو گئے۔
٭.... جی یو آئی اور پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسوں پر حملے،18 افراد جاں بحق،56سے زائد زخمی ہوگئے۔