7مئی

دہشت گردوں کی نئی حکمت عملی، پولنگ سٹیشنوں کا قیام روکنے کے لئے سکولوں پر حملے، ایک بڑا منصوبہ ناکام،2ملزم گرفتار،16کلو مواد برآمد۔ جمعیت العلمائے اسلام کے جلسے میں بم دھماکہ،20 افراد جاں بحق،70سے زائد زخمی ہوئے۔ جلسہ کرم ایجنسی کے ایک دینی مدرسے میں ہو رہا تھا، دھماکہ سٹیج کے قریب ہوا، امیدوار سمیت تمام رہنما محفوظ رہے۔ خیبر پختونخوا میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر کے باہر دھماکہ، بلوچستان میں نیشنل پیپلزپارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی گاڑی پر دستی بم حملہ، تخریب کاروں نے ریموٹ کنٹرول بم سے ریلوے لائن اڑا دی۔