3جون Dec 31, 2013 نواز شریف نے ڈاکٹر عبدالمالک کو بلوچستان کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔ اب بلوچستان کے مسائل کے حل کی طرف پیشرفت ممکن ہو گی۔