31جولائی

31جولائی
31جولائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممنون حسین بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی سمیت چار جماعتوں کی طرف سے انتخاب کا بائیکاٹ۔
٭.... ڈیرہ اسماعیل خان، دہشت گرد سنٹرل جیل سے چار خواتین سمیت300ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے،14 افراد جاں بحق۔ حملہ آور 18 گاڑیوں میں آئے۔ پولیس کی وردیاں پہن رکھی تھیں، راکٹ برسائے، دستی بم پھینکے، فائرنگ کی، جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار، قیدی اور شہری شامل،14پولیس والوں سمیت 25زخمی، 4حملہ آور ہلاک،150 حملہ آوروں سمیت7خود کش بمبار بھی تھے، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی۔