25جولائی

25جولائی
25جولائی

  

صدارتی انتخاب30جولائی کو ہو گا، سپریم کورٹ کا فیصلہ، نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

٭.... سکھر آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ، میجر سمیت دو شہید، چار دہشت گرد مارے گئے۔ ایک دہشت گرد نے بارود سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرا دی، جس سے کمشنر آفس، ڈی آئی جی ہاﺅس اور دیگر قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔40افراد زخمی ہو گئے۔

مزید : جولائی 2013 کے اہم واقعات