19جولائی

19جولائی
19جولائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر، بھارتی فوج نے مسجد میں گھس کر امام مسجد کو گولی مار دی، احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ 6شہید۔ اہلکاروں کا گھروں میں گھس کر بچوں، بزرگوں اور خواتین پر تشدد، درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ بھارتی فوج کی طرف سے بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ۔ حریت رہنماﺅں کی طرف سے ہڑتال کی اپیل۔