7جولائی

7جولائی
7جولائی

  

شیخوپورہ، موٹر سائیکل رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا،14 افراد جاں بحق۔ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے و الے افراد موٹر سائیکل رکشہ پر ایک عرس میں شرکت کےلئے جا رہے تھے، بغیر پھاٹک والی گزرگاہ پر اس کا پہیہ ریلوے لائن میں پھنس گیا۔

٭.... انار کلی فوڈ سٹریٹ میں بم دھماکہ، 4افراد جاں بحق،37سے زائد زخمی، دہشت گردوں نے کوئٹہ، پشاور اور کراچی کے بعد لاہور کا رُخ کر لیا۔ کھانا کھانے گھر سے نکلنے والوں کو ٹائم بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ل گیا۔

مزید : جولائی 2013 کے اہم واقعات