19اگست

19اگست
19اگست

  

سیلاب نے مزید علاقوں میں تباہی مچا دی، مسلسل بارش نے صورت حال کو زیادہ سنگین بنا دیا۔نارووال، پسرور اور گوجرانوالہ کے بہت سے علاقے سیلاب سے متاثر، دریائے چناب کے ریلے نے ملتان کے116دیہات کو لپیٹ میں لے لیا۔ لاڑکانہ سے لوگوں نے محفوظ مقام پر پناہ لے لی، شکار پور اور خیرپور میں لوگ حفاظتی بند پر پناہ لینے پر مجبور، آزاد کشمیر میں بجلی گھر کو نقصان پہنچا، راول ڈیم کو بچانے کے لئے اضافی پانی کا اخراج۔

مزید : اگست 2013 کے اہم واقعات