8 اگست

8 اگست
8 اگست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی میں فٹ بال میچ کے بعد دھماکہ11 افراد جاں بحق،27 زخمی ہو گئے۔ ہدف صوبائی وزیر جاوید ناگوری تھے، انہیں معمولی زخم آئے، مرنے والوں کی عمریں 6سے15سال تھیں۔
٭.... دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن پر مظاہرین کا دھاوا۔ بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج۔