5 اگست

5 اگست
5 اگست

  

ملک میں قیامت صغریٰ، ہر طرف پانی ہی پانی، گھروں والے بے گھر ہو گئے،25 افراد جاں بحق۔ کراچی میں پانی نے شاہراہ فیصل اور ہوائی اڈے کے وسیع علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔ سعدی ٹاﺅن میں لوگ چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ضلع ڈیرہ غازی خان میں ایمرجنسی نافذ، سیلابی ریلوں کا راجن پور، جام پور کے کئی علاقوں پر دھاوا، تنکانی اور فتح پور بھی زد میں ہے۔ نالہ ڈیک میں دو شگاف پڑنے سے نارووال کے 20 دیہات زیر آب، مزید بارشوں کی پیش گوئی، صورت حال مزید خراب ہونے کا اندیشہ۔

مزید : اگست 2013 کے اہم واقعات