سال 2013ءپھر صحافیوں کے لیے براہی رہا

سال 2013ءپھر صحافیوں کے لیے براہی رہا

پاکستان اور بھارت صحافیوں کے لیے خطرناک ملک قرار

سال 2013ءپھر صحافیوں کے لیے براہی رہا

  

 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) سال 2013ءبھی صحافیوں کے لیے خوشگوار ثابت نہ ہو ا ۔رپورٹرزود آﺅٹ باڈرز کے مطابق دنیا بھر میں 71صحافیوں کو قتل کیا گیا ۔بھارت صحافیوں کے لیے انتہا ئی خطرناک پانچ ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ۔رپو ٹس کے مطابق سب سے زیادہ یعنی 24صحافی بر اعظم ایشیا میں صحا فتی ذمہ داریا ں نبھاتے ہو ئے مارے گئے مشرقی ٰ وسطی اور افر یقہ میں 23،23صحافی قتل ہوئے جبکہ انتالیس فیصد ہلاکتیں اموات شام ،صومالیہ ،مالی ،بھارت ،پاکستان ،اور روس میں ہو ئیں ۔رپورٹ کے مطابق 2013ءمیں 826صحافیو ںپر حملے ہو ئے جبکہ 2160 کو دھماکا یا گیا ،تا ہم 2012ءکے مقابلے میں رواں سال صحافیوں کی اموات میں بیس فیصد کمی ہو ئی ۔پاکستان بد ستور صحافیوں کے لیے خطرناک پانچ ممالک میں شامل ہے یہاں بھی بھارت نے اس کے پڑوسی کا درجہ حاصل کر لیاہے۔

مزید : انسانی حقوق