2قدرتی غذائیں جنہیں استعمال کرکے آپ صرف ایک ہفتے میں5کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں
نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ کو ایک ہفتے میں 5کلو تک وزن کم کرنے کی خواہش ہے تو کیلے اور گرم پانی اس مقصد کے لئے وہ دوقدرتی غذائیں ہیں جو آپ کو بہت فائدہ دیں گی۔
ان دونوں غذاﺅں کی وجہ سے آپ کا میٹابولزم بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہوئے آپ کو بہتر طریقے سے وزن کرنے میں مدد دے گا۔آپ کو دو کیلے اور دو گلاس گرم پانی ناشتے میں لینا ہوگا،آپ چاہیں تو باقی وقت کچھ بھی کھاسکتے ہیں لیکن اس بات کا خاص خیال رہے کہ کیلا اور پانی کے 18گھنٹے پورے ہونے کے بعد آپ نے کچھ کھانا یا پینا نہیں اور اگلی صبح پھر یہی دو چیزیں کھانی ہیں۔اس دوران آپ کو چاہیے میٹھی اشیاءسے پرہیز کیا جائے تو بہتر اور ساتھ ہی پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔