پاکستانی جوڈو ٹیم نے رواں برس نو ایونٹس میں شرکت کی

پاکستانی جوڈو ٹیم نے رواں برس نو ایونٹس میں شرکت کی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان جوڈو ٹیم نے سال 2015ء میں 9 بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کی جبکہ 8 قومی ایونٹس کا انعقاد پاکستان میں کیا گیا۔ اسی طرح ایشین ممالک میں پاکستان 11 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایا کہ فیڈریشن نے 9 بین الاقوامی مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ قومی ٹیم نے چاپان میں ہونے والی گرینڈ سلام کوریا میں گرینڈ پری، قازقستان میں ورلڈ جوڈو چیمپئن شپ، ایشئن جوڈو چیمپئن شپ کویت ، یو اے ای میں ہونے والی ورلڈ جونیئر جوڈو چیمپئن شپ اور شکاگو میں ایشین جونیئر اینڈ سٹریٹ مقابلوں میں قومی ٹیم نے شرکت کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...