برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2جنوری سے شروع ہوگی

برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 جنوری سے برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں شروع ہوگی۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے تقربیاً 500 کھلاڑی مختلف ایج کیٹگریز میں شرکت کریں گے۔ پاکستان کی 6 رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی، جس میں اسرار احمدمیں عون عباس، مہران جاوید، منصور زمان ودیگر شامل ہیں۔

عبدالملک جبکہ انڈر13۔ میں ابتسام ریاض شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 6 جنوری تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...