ملتان میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

ملتان میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر ...
ملتان میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

  


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام پورہ میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ بھڑ ک اٹھی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملتان کے علاقہ اسلام پورہ میں واقع پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی ۔فائر بریگیڈ کا عملہ دو منزلہ عمارت کی آگ بجھانے میں مصروف ہے ۔فائر بریگیڈ عملےکا کہناہے کہ عمارت میں تیسرے درجے کی آگ لگی ہےجس پر جلد ہی قابو پا لیا جائے گا۔

مزید : ملتان


loading...