شائقین کے دل جیتنا ہی میرا مقصد ہے‘ گلوکارہ و اداکارہ عینی طاہرہ

شائقین کے دل جیتنا ہی میرا مقصد ہے‘ گلوکارہ و اداکارہ عینی طاہرہ

سیالکوٹ (آئی این پی)فلم و ٹی وی کی گلوکارہ و اداکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ شائقین کے دل جیتنا ہی میرا مقصد ہے انہوں نے کہا کہ دوبئی اور بینکاک میں ہونے والے میوزک شوز کو شائقین نے میری پرفارمنس کو بہت سراہا ہے۔ نیا سال 2016ء میرے لئے بلندیوں و کامیابیاں کا سال ہوگا۔

مجھے امید ہے کہ شائقین میری آنے والی نئے میوزک البم کو بہت پسندکریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری کا شوق مجھے جنون کی حد تک ہے۔ میں منفرد اور ایسے کردار کی تلاش میں رہتی ہوں جسے شائقین ہمیشہ یاد رکھیں۔

مزید : کلچر


loading...