بالی ووڈ کی آن اسکرین جوڑی رئیل لائف جوڑی بنے گی

بالی ووڈ کی آن اسکرین جوڑی رئیل لائف جوڑی بنے گی

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی ایک اور آن اسکرین جوڑی، رئیل لائف جوڑی بننے جا رہی ہے،اسکرین پر تو خوب جچتی ہے باجی راؤ اور مستانی کی جوڑی،اب حقیقی زندگی میں بھی خوب رنگ جمائے گی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون اگلے برس منگنی کر رہے ہیں، منگنی کی تقریب فروری میں ہو گی لیکن اب تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ادھر رنویر دپیکا نے اب تک اپنی منگنی کی تصدیق نہیں کی ہے۔

مزید : کلچر


loading...