اداکارہ کریتی سینن نیا سال فیملی کے ہمراہ منائیں گی

اداکارہ کریتی سینن نیا سال فیملی کے ہمراہ منائیں گی
 اداکارہ کریتی سینن نیا سال فیملی کے ہمراہ منائیں گی

  


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نیا سال اپنی فیملی کے ہمراہ منائیں گی اور اس حوالے سے انہوں نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کریتی سینن ،جن کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم دل والے کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے،عارضی وقفہ لے کر دہلی اپنے گھر پہنچ چکی ہیں،وہ نیا سال اپنی فیملی کے ہمراہ دہلی میں ہی منائیں گی،اداکارہ کی پہلی فلم ہیرو پینٹی ہے جو انہوں نے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ کی،اداکارہ مختلف معروف برینڈز کی برینڈ ایمبیسیڈر بھی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...